Whatsapp Sad Status in Urdu

We have best collection of whatsapp Sad Status in urdu in terms of whatssap status. Providing with the best quality and state of the art poetry for you whatsaap status in Urdu, we feel honour to serve you in this content by updating our portals our week. If you like or are interested in receiving more whatsaap urdu status,whatsapp sad status, sad status, poetry etc than just leave a comment below and we will be back to you.

Whatsapp Sad Status in Urdu

مانا کی دوریاں کچھ بڑھ سی گئیں ہیں .. لیکن .. تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزر جاتا ہے

میں جانتا ہوں کہ میں سونا ہوں، لیکن میں تمہارا زیور نہیں ہوں

آپ بھی سمجھ رہے ہو … ہم بھی سمجھ رہے ہیں … پھر دل کے سوالات میں کیوں ہم الجھ رہے ہیں

****Sad Whatsapp Status in Hindi****

..دو حصوں میں بنٹ گئی میرے تمام ارمان …کچھ تجھے پانے نکلے ،کچھ مجھے سمجھا نے نکلے

قدر ہوتی ہے انسان کی ضرورت پڑنے پر ہی، بغیر ضرورت کے تو ہیرے بھی تجوری میں رہتے ہیں 

پسند ہے مجھے ان لوگوں سے ہارنا … .. !! جو میرے ہارنے کی وجہ سے پہلی بار جیتے ہوں

Whats app Sad Status in English

انگریزی کی کتاب بن گئی ہو تم | پسند تو آتی ہو پر سمجھ میں نہیں

****Whatsapp Status Sad****

 نازک لگتے تھے جو حسین لوگ … واسطہ پڑا تو پتھر کے نکلے

ہر ایک چیز میں خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن ہر کوئی اسے دیکھ نہیں پاتا

نہ ضد ہے نہ کوئی غرور ہے ہمیں، بس آپ کو حاصل کرنے کا سرور ہے ہمیں، عشق گناہ ہے تو غلطی کی ہم نے سزا جو بھی ہو منظور ہے ہمیں

جو کہے میرے پاس وقت نہیں، اصل میں وہ مصروف نہیں درہم برہم ہیں

Continue reading “Whatsapp Sad Status in Urdu”